ڈینگی کے ڈنگ میں مزید تیزی،نئےمریض رپورٹ

ڈینگی کے ڈنگ میں مزید تیزی،نئےمریض رپورٹ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد  چودھری :شہر میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری،24گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار کے 25 نئے مریض رپورٹ ہوئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا 29 مریض بدستور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،مچھروں کی افزائش بدستور جاری ہے۔

 مزید 300 مقامات سے لاروا برآمدہوا ہے۔