یہ کس کے گھر کا چراغ ہے؟نوجوان کی تشدد زدہ لاش اچھرہ اڈہ سے برآمد

اچھرہ،نوجوان لاش،تشدد،پوسٹ مارٹم،سٹی42
کیپشن: crime scene, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) اچھرہ میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا،لاش اچھرہ اڈا سے برآمد ہوئی۔ 
پولیس کے مطابق 32 سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا،پولیس کے مطابق مقتول کی ٹانگوں اور جسم پر تشدد کے گہرے نشان موجود ہیں،پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کےلئے منتقل کر دی،پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی البتہ شواہد اکٹھے کر کے شناخت کا عمل جاری ہے۔