سٹی 42: چوکی بیگم کوٹ شاہدرہ میں جھگڑے میں زخمی خاتون دوران علاج جاں بحق ہوگئی ۔
شاہدرہ چوکی بیگم کوٹ پولیس نے لاش تحویل میں لے کرمردہ خانہ منتقل کردی۔جاں بحق40سالہ کوثر کےجسم پر تشدد کے نشانات تھے۔
ڈی ایس پی غلام دستگیر کا کہنا ہے کہ تمام پہلومدنظررکھتےہوئےتحقیقات وکارروائی کی جارہی ہے،
Stay tuned with 24 News HD Android App