لاہور: کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور: کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقے گجرپورہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کار سواروں کا کہنا ہے کہ ڈاکو لوٹنے کی کوشش کررہے تھے جس پر انہوں نے فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں کار سوار وں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ ہلاک ڈاکوؤں سے پستول برآمد کرکے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer