ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیٹی کی پسند کی شادی کرنے پر   ملزم نے بیوی کی جان لے لی

بیٹی کی پسند کی شادی کرنے پر   ملزم نے بیوی کی جان لے لی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک)بیٹی کی پسند کی شادی کرنے پر   ملزم نے بیوی کا قتل کردیا۔
 تفصیلات کے مطابق ملزم کو اس بات کا رنج تھا کہ اس کی اہلیہ نے بیٹی  کی پسند کی شادی کرنے میں اس کا ساتھ دیا جس پر ملزم نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔
17 سالہ بیٹی سحر نے چند دن قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر والدین میں جھگڑا ہوا تھا۔

چھری کے وار سے بیوی کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کو  ایس ایچ او لیاقت آباد نے  پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے  چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔