میں خیریت سے ہوں، فیصل قریشی کا مداحوں کےنام پیغام

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ میں کسی حادثہ میں زخمی نہیں ہوا، بالکل خیریت سے ہوں۔

اپنے مداحوں کے نام ویڈیو پیغام میں فیصل قریشی نے کہا کہ مداح میرے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبر پر یقین نہ کریں۔میرے حوالے سے جو سوشل میڈیا پر خبریں پھیلا رہا ہے وہ سب غلط ہیں۔