وینا ملک کا دوستوں کیساتھ بھارتی گانے پر ڈانس؛ ویڈیو وائرل

Veena Malik dance viral
کیپشن: Veena Malik dance
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ گانے ”دیدی تیرادیور دیوانہ“پر وینا ملک کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں کیلئے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ،اداکارہ وینا ملک نے سات سال بعد دوبارہ شوبزکی دنیا میں واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں کرینگی۔

 سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وینا ملک انڈین گانے دیدی تیرادیور دیوانہ پر ڈانس کررہی ہیں۔

instagram-media" data-instgrm-captioned="" data-instgrm-permalink="https://www. instagram.com/p/CVxuPBqIWPr/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading" data-instgrm-version="14" style="background: #FFF; border: 0; border-radius: 3px; box-shadow: 0 0 1px 0 rgba(0,0,0,0.5),0 1px 10px 0 rgba(0,0,0,0.15); margin: 1px; max-width: 540px; min-width: 326px; padding: 0; width: calc(100% - 2px);">
View this post on Instagram

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

M .SAJID .KHAN

Content Writer