سٹی 42: میو ہسپتال سے ادویات چوری کا سلسلہ نہ رک سکا
ادویات چوری کرکے فرار ہونے والے 2ملازمین پکڑے گئے،ملزمان میں ایمرجنسی فارمیسی پرتعینات یاسر اور سکیورٹی گارڈ فاروق شامل ہیں ،پولیس نے دونوں ملزموں کو ادویات سے بھرا بیگ لے جاتے ہوئے پکڑلیا
پولیس نے ہسپتال انتظامیہ کو ملازمین کی ادویات چوری بارے آگاہ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App