سٹی 42: رائیونڈ، 3مرلہ سکیم میں گھر کی چھت گرنے سے13سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔
حادثے میں ایک بچی سمیت 3خواتین زخمی،ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔
ریسکیوحکام کے مطابق 13سالہ حمیراملبے تلے دب کرجاں بحق ہوئی،زخمیوں میں30سالہ رمشا،50سالہ رشیدہ،13سالہ سمیراشامل ہیں ۔ جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں مکمل کر لی گئیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App