ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین کےعہدے سے ہٹا دیا

اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین کےعہدے سے ہٹا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکارتوقیرناصرکوپنجاب فلم سنسربورڈکے چیئرمین کےعہدےسےہٹادیاگیا۔

سیکرٹری انفارمیشن اینڈکلچراب چیئرمین فلم سنسر بورڈ ہوں گے،بقیہ ممبران میں اداکار واسع چوہدری کو وائس چیئرمین بنایا گیا۔

واسع چوہدری پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بھی فلم سنسر بورڈ اور فلم کمیٹی میں شامل تھے،فلم سنسر بورڈ کے ممبران میں اداکارہ ریشم بھی شامل ہیں۔