پنجاب پولیس کے سینکڑوں  افسران کی ترقیاں  

Punjab police,officers,promotion,City42
کیپشن: Punjab police, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہورکے95 سمیت پنجاب پولیس کے 329 سب انسپکٹر زکو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی۔

 تفصیلات کے مطابق 3روز قبل ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی سربراہی میں ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا تھا،4سو انسپکٹرزکی خالی سیٹوں کےلیے 8سو سب انسپکٹرز کے نام زیر غورائے تھے۔لاہورکے بعد ملتان،ڈیرہ غازی خان اور روالپنڈی میں سب سے زیادہ تعداد انسپکٹر کے عہدے پر پہنچے۔ 

 شیخو پورہ ،فیصل آباد،ساہیوال سمیت دیگر اضلاع میں بھی سب انسپکٹر انسپکٹر کے عہدے پر پہنچے اسٹیبلشمنٹ ون نے انسپکٹر کے عہدے پر پرومون ملنے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔