ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اڈیالہ جیل کا قیدی RIC میں انتقال کر گیا

اڈیالہ جیل کا قیدی RIC میں انتقال کر گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر  آئی سی) میں انتقال کر گیا۔

اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق طارق نامی قیدی کو طبیعت خراب ہونے پر پہلے بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

جیل حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ قیدی طارق کی طبیعت مزید بگڑنے پر اسے آر آئی سی منتقل کیا گیا تاہم وہ جاں بر نہ ہو سکا۔

Ansa Awais

Content Writer