ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

 گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔

کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین بھی ایل پی جی سلنڈرز خریدنے پر مجبور  ہیں۔

ادھر راولپنڈی میں جلانے والی لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔

Ansa Awais

Content Writer