بلی نے بھی سکس پیک بنانے کی ٹھان لی، دلچسپ ویڈیو دیکھیں

Jerry making six pack
کیپشن: Cat Exercise
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پالتو جانور اتنے ذہین ہوتے ہیں کہ انسان کو جو کرتا دیکھتے ہیں اسے فوری نقل کرتے ہیں اور جیری نامی بلے بھی یہ ہی کیا ہے۔
ماسکو میں واقع جمنیزیم کا مالک یہ دیکھ کر حیران ہوگیا کہ اس کا پالتو بلا جیری جو جم میں آنے والے نوجوانوں کو ورزش کرتا دیکھا کرتا تھا ایک دن مشین کےنیچے لیٹ کر ایکسرسائز کی ایک قسم جسے بنچ پریس کہا جاتا ہے لگا رہا ہے۔

اس نے اپنےبلے کی ویڈیو بنائی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sputnik (@sputnik_news)