ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کشمور :کچے میں پولیس کارروائی، خطرناک ڈاکو گرفتار

 کشمور :کچے میں پولیس کارروائی، خطرناک ڈاکو گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: کشمور کے علاقے کچے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کارروائی کے دوران خطرناک ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کو ناکہ عبدالستار ایدھی روڈ کے جوانوں نے گرفتار کیا،ملزم پر سندھ میں قتل،ضرر پہنچانے ودیگر جرائم کے مقدمات درج ہیں،اشتہاری سندھ پولیس کو چکمہ دے کر لاہور روپوش تھا۔

خطرناک ملزم نادر کو کارروائی کے بعد جلد کشمور پولیس کے حوالے کردیا جائے گا،ملزم کو متعلقہ پولیس کی آمد تک تھانہ چوہنگ کے حوالے کردیا۔