سٹی 42: گرین ٹاؤن میں19 سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت کا واقعہ, لڑکی کے پوسٹ مارٹم میں تشدد کی تصدیق ہو گئی
گرین ٹاؤن میں19 سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت ،پولیس کا کہنا ہے کہ 19سالہ رمشہ کےپوسٹ مارٹم میں تشدد کی تصدیق ہو گئی جبکہ قتل کا مقدمہ شوہر ، سسرالیوں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے،پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق رمشہ کی گردن اور کان کے قریب تشدد کےنشان ہیں ،موت گلا گھونٹنے کے دوران سانس بند ہونے سے ہوئی ، مقتولہ رمشہ کےوالد کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں نامزد کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا جبکہ تیموراوررمشہ نے پسند کی شادی کی تھی۔