سوئنگ کےسلطان کااپنے کپتان کےساتھ کھڑےہونے کااعلان

سوئنگ کےسلطان کااپنے کپتان کےساتھ کھڑےہونے کااعلان
کیپشن: Waseem Akram About Pm Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سوئنگ کےسلطان  وسیم اکرم اپنے کپتان عمران خان  کےساتھ کھڑے ہوگئے۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر حالیہ سیاسی صورتحال سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان قیادت کرنے، لڑنے اور جیتنے کے لیے پیدا ہوا تھا۔

انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لیے نہیں بلکہ ان کے لیے لڑ رہا ہے جن کی وہ نمائندگی کر رہا ہے۔

وسیم اکرم نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان عہدے طاقت یا نام کے لیے نہیں لڑ رہا۔ وہ یہ اس کی تقدیر ہےاور کھیل ابھی ختم نہیں ہوا۔