سٹی 42: ساندہ میں ڈبل سڑکوں کے قریب دکاندار پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا
پولیس کے مطابق 65 سالہ سلیم ساندہ میں کباڑ کا کاروبار کرتا تھا،سلیم کی لاش دکان سے برآمد ہوئی، شبہ ہے قتل کیا گیا۔
مقامی دکانداروں نے پولیس کو سلیم کے زخمی ہونے کی اطلاع دی،ٹیم موقع پرپہنچی تو سلیم مردہ حالت میں پایاگیا،پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی
Stay tuned with 24 News HD Android App