صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے لاہوریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے لاہوریوں کو خبردار کردیا۔
صوبائی وزیرصحت کا کہنا تھا کہ آئندہ دنوں میں ڈینگی کےکیسزمیں اضافہ ہوگاجبکہ اگلے3ماہ انتہائی اہم ہیں ۔ ڈاکٹر جمال ناصر نےکہا کہ ہم نےتمام ترتیاریاں مکمل کرلی ہیں اور ہسپتالوں میں الگ سےبیڈمختص کردیئےہیں
انہوں نے بتایا کہ 15نومبرتک ڈینگی کاخطرہ موجودہے۔

Ansa Awais

Content Writer