عابد چودھری:شاہدرہ کے علاقےنین سکھ میں اندھی گولی لگنےسے20سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق 20سالہ افتخارچھت پر اندھی گولی کاشکارہوا،گولی سر میں لگنے سے افتخار موقع پر دم توڑ گیا ۔
پولیس نےشواہداکٹھےکرکےکارروائی کاآغازشروع کردیا۔
لاش ایدھی ایمبولینس کےذریعےمردہ خانہ منتقل کردی گئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App