محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولا کام کرگیا، آشوب چشم کے کیسزمیں واضح کمی

 محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولا کام کرگیا، آشوب چشم کے کیسزمیں واضح کمی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت مجید :وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولا کام کرگیا،صوبہ بھرمیں آشوب چشم کے کیسزمیں واضح کمی آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 24گھنٹےمیں آشوب چشم کے1ہزار134مریض رپورٹ ہوئے،جبکہ4روزقبل آشوب چشم کے15ہزارکےقریب مریض رپورٹ ہوئےتھے۔
اس کے علاوہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 236 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں،لاہور میں کیسزکی کل تعداد 8 ہزار 682 تک جاپہنچی ہے۔