ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا: سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے جنسی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی

سرگودھا: سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے جنسی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سرگودھا تحصیل ساہی وال میں اوباش نوجوان کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے جنسی زیادتی، سرگودھا ملزم نے برہنہ حالت میں طالبہ کی ویڈیو بھی بنائی۔

سرگودھا مقامی پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، سرگودھا تحصیل ساہی وال کے علاقے نواں لوک کی رہائشی طالبہ اکیڈمی سے پڑھ کر گھر واپس جا رہی تھی۔ 

سرگودھا ملزم بہلا پھسلا کر اسے مصطفی آباد کے علاقے میں ایک خالی مکان میں لے گیا۔

سرگودھا مقامی پولیس نے متاثرہ طالبہ کے والد کی مدعیت میں تھانہ ساہی وال میں مقدمہ درج کر لیا، سرگودھا پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔