ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ؛ پاکستان کی قومی ٹیم بنگلورو پہنچ گئی

ICC World Cup 2023. city42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا  فیصلہ کن میچ کھیلنے کے لئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم  کولکتہ سے بنگلورو پہنچ گئی۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم  آج بنگلورو میں آرام کرے گی۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم اگلا میچ 4 نومبر کو بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ یہ میچ جیتنے کے بعد پاکستان قومی ٹیم کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان مزید روشن ہو جائے گا۔