ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ستھرا پنجاب کے ورکرز کی مزدوروں کے دن پر ریلی

ستھرا پنجاب کے ورکرز کی مزدوروں کے دن پر ریلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ستھرا پنجاب کے صفائی ورکرز نے مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے ریلی نکالی

ریلی میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی ورکرز نے شرکت کی ۔مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور ہی مزدوروں کے حق میں نعرے لگاتے رہے 

ریلی اللہ والا چوک سے شروع ہو کر کچہری چوک میں اختتام پذیر ہوئی ۔ریلی کی قیادت آپریشن مینیجر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عامر بشیر نے کی ۔

شرکا نے کہا ریلی کا مقصد مزدوروں سے اظہار یک جہتی اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔