ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مذاکرات کامیاب؛ٹرانسپورٹرزکاکرائے نہ بڑھانے کا اعلان

مذاکرات کامیاب؛ٹرانسپورٹرزکاکرائے نہ بڑھانے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( راؤ دلشاد)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجودٹرانسپورٹرزنے  کرائے نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔
سیکرٹری آرٹی لاہور کیساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نے پرانے کرائے ہی جاری رکھنے پر باہمی اتفاق کرلیا۔

وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرنے کرایہ نہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹرز سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ خوشی ہے ٹرانسپورٹرز بھائی بھی مشکل وقت میں حکومت کیساتھ ہیں۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer