ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

10 دن کی تعطیلات کا اعلان

10 دن کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: آزادکشمیر حکومت نے جملہ دینی مدارس میں تعطیلات کا اعلان کردیا

نظامت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مدارس میں گرمیوں کی تعطیلات دس روز تک ہوں گی،مظفرآباد میں  حکومت نے گرمی کی شدت کے ہیش نظر مدارس دینیہ کو دس روز تک بند رکھنے کی ہدایت کی ہے ، حکومتی نوٹیفکیشن پر فوری عملدرآمد کی ہدایت  کی گئی ی ہے 
 آزادکشمیر حکومت نے جملہ دینی مدارس میں تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔ اس سلسلے میں نظامت مذہبی امور آزادکشمیر کی جانب سے  نوٹیفکیشن جاری کیا گیا یے جس کے مطابق مدارس میں گرمیوں کی تعطیلات دس روز تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے  کہ حکومت نے گرمی کی شدت کے ہیش نظر مدارس دینیہ کو دس روز تک بند رکھنے کی  ہدایت کی ہے