ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل 10؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کوئٹہ گلٰیڈی ایٹرز  نے  لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ  کرلیا 
 کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے جیت کا تسلسل برقرار رکھیں ،ٹیم کی پرفارمنس  سے مطمن ہوں لیکن آج نیا دن ہے ،جبکہ کپتال لاہور قلندر نے کہاٹاس جیت بھی جاتے تو پہلے بیٹنگ کرتے