ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس پر شہریوں کا غیر معمولی رش

شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس پر شہریوں کا غیر معمولی رش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس پر شہریوں کا غیر معمولی رش لگ گیا۔

انار کلی بازار میں مختلف کھابوں اور چائے سے شہری لطف اندوز ہونے لگے۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ نمازتراویح کی ادائیگی کے بعد چائے کے بہانے گپ شپ کا موقع مل جاتا ہے،  کھابوں اور چائے کے بہانے دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزر جاتا ہے۔

دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہےکہ ویکنڈ پرشہریوں کی کثیرتعدادآنےسے کاروبار بڑھ جاتاہے۔