ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان کریم کے پیش نظر نادرا سنٹرز کے نئے اوقات کار جاری

رمضان کریم کے پیش نظر نادرا سنٹرز کے نئے اوقات کار جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:نادرا کی جانب سے شہریوں کی آسانی کے پیش نظر رمضان کریم میں نادرا سنٹرز کے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نادرا سنٹر پیر سے جمعرات تک صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہے گئے، جمعہ کے روز نادرا سنٹرز صبح 8 سے دوپہر 12.30 تک شہریوں کو سہولت فراہم کرے گئے۔

نادرا سنٹرز میں ایوننگ شفٹ دوپہر 12.30 سے شام 5 بجے تک چلے گئے، اسکے علاوہ نادرا میگا سنٹرز پیر سے اتوار کے روز تک 8 سے دوپہر 12.30 تک کھلے رہے گئے۔

میگا سنٹرز میں ایوننگ شفٹ دوپہر 12.30 سے شام 5 بجے تک چلے گئے، اسکے علاوہ میگا سنٹرز میں نائٹ شفٹ عملہ رات 9 بجے سے 2.30 تک متحرک رہے گا۔