ایف بی آر نے ایس آر او 760 معطل کرتے ہوئے زیورات کی ایکسپورٹ بند کردی

 ایف بی آر نے ایس آر او 760 معطل کرتے ہوئے زیورات کی ایکسپورٹ بند کردی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایف بی آر نے ایس آر او 760 معطل کرتے ہوئے زیورات کی ایکسپورٹ بند کردی۔

 جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹ بند ہونے کے سبب کراچی ائیرپورٹ پر 20 کلو اور لاہور ائیرپورٹ پر 10 کلو سونا پھنس گیا۔انہوں نے کہا کہ ایس آر او 760 طلائی زیورات کی اسکیم میں ٹیکس استثنیٰ دیتا ہے۔

 چیئرمین ایسوسی ایشن کے مطابق بھاری ٹیکسز کے سبب 10 کروڑ ڈالرزکی ایکسپورٹ کو خطرہ لاحق ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer