ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: رواں سال 45مبینہ مقابلے ہوئے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے

لاہور: رواں سال 45مبینہ مقابلے ہوئے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سنگین جرائم کنٹرول کرنے کیلئےپولیس مقابلے موثر ثابت ہونے لگے، لاہور پولیس کا شہر میں کرائم کی شرح میں واضح کمی کا دعویٰ۔
 پولیس ریکارڈ کے مطابق لاہور پولیس نے رواں سال 45مبینہ مقابلے کئے جس کے نتیجے میں 19 ڈاکو ہلاک ہوئے جبکہ 33 ڈاکو زخمی ہوئے تھے۔ مبینہ پولیس مقابلوں میں 2پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ 2پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ہلاک وزخمی ڈاکو سنگین وارداتوں میں ملوث اور سابقہ ریکارڈ یافتہ تھے۔