سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری

 سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مائدہ وحید : شہر میں موسم تبدیل سورج اور بادل کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری گزشتہ رات ہونے والی بوندا باندی ہونے سے موسم آج بھی خشگوار ہے شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ۔ 

سرمئی بادلوں اور سورج میں آنکھ مچولی بھی وقفے وقفے سے جاری ہے، شہر بھر میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی جس سے تپش کا احساس کم محسوس کیا جا رہا ہے ۔آج محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کے 50سے80فیصد امکان۔ ظاہر کئیے گئے ہیں جبکہ اس وقت موجودہ درجہ خرارت 26ریکارڈ کیا گیا ہے اور زیادہ سے زیادہ27کم سے کم 19ریکارڈ کیا گیا۔
ائیر کوالٹی انڈیکس 120ریکارڈ کیا گیا ہے ،ائیر کوالٹی انڈیکس میں شہر کا چوتھا نمبر پہ ہے ۔لاہور امریکن سکول166,ایچ ای سن کالج152,ڈی ایچ اے118,ایڈن کاٹج،112,جوہر ٹاون107رریکارڈ کیا گیا ۔