ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛گھر میں کام کے بہانے چوری کرنیوالی خاتون گرفتار

لاہور؛گھر میں کام کے بہانے چوری کرنیوالی خاتون گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لاہور میں ڈیفنس کے علاقے  میں پولیس نےکارروائی کر کےگھر میں کام کے بہانے چوری کرنیوالی خاتون کو گرفتار کر لیا۔

  ایس پی کینٹ  کا کہنا تھا کہ ملزمہ مہوش سے لاکھوں مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

شہری زاہد محمود قریشی کی درخواست پر ملازمہ کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔