ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

سابق وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق وزیراعلٰی سندھ اور جی ڈی اے رہنما ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی سندھ  ارباب غلام رحیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے سندھ کی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے مجھے پارٹی کی مقامی قیادت سے کوآرڈینیشن سمیت مختلف ذمہ داریاں سونپی ہیں۔


 

Malik Sultan Awan

Content Writer