سٹی 42: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی سی ڈی نے سال 2026 کا پہلا مقدمہ درج کر لیا
کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے منشیات فروش کے خلاف پہلا مقدمہ درج کیا۔ ملزم مشتاق عرف ماکھا کے خلاف 9 سی کا مقدمہ درج کیا گیا
منشیات فروش مشتاق پر مختلف تھانوں میں پہلے بھی مقدمات درج تھے