ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹی نیوز نیٹ ورک کی طرف سے اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد

 سٹی نیوز نیٹ ورک کی طرف سے اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان میں نئے سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے،سٹی نیوز نیٹ ورک  تمام معزز قارئین کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

 سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے تمام معزز قارئین کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو،دعا ہے کہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں,صحت اور خوشحالی لے کر آئے۔

  سٹی نیوز نیٹ ورک ہمیشہ کی طرح بروقت، مستند اور ذمہ دار صحافت کے ذریعے آپ کو باخبر رکھنے کے عزم پر قائم رہے گا۔نئے سال میں بھی آپ کے اعتماد اور ساتھ کے شکر گزار ہیں