ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڈی اورڈورکی خریدوفروخت کی اجازت کےنوٹیفکیشن کااطلاق ہوگیا

گڈی اورڈورکی خریدوفروخت کی اجازت کےنوٹیفکیشن کااطلاق ہوگیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رومیل الیاس:بسنت کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں ، گڈی و ڈور کی خریدوفروخت کرنےوالےشہریوں کیلئےاچھی خبر آ گئی۔

گڈی اورڈورکی خریدوفروخت کی اجازت کےنوٹیفکیشن کااطلاق ہوگیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق لائسنس یافتہ ڈیلر8فروری تک گڈی اورڈورفروخت کرسکیں گے۔
موچی بازارمیں بسنت کی رنگینیاں لوٹ آئیں،گڈی،ڈورکی خریدوفروخت کا عمل شروع کردیاگیا۔