کیپشن: file photo سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک:لاہور میں اندرون شہر دہلی دروازہ کے قریب کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود سامان جل گیا۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ شیئر کریں: لاہور