ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قوانین کا احترام سب پر لازم ، آج زیرو ٹالرنس ڈے منائیں گے:سی ٹی او

قوانین کا احترام سب پر لازم ، آج زیرو ٹالرنس ڈے منائیں گے:سی ٹی او
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:ٹریفک قوانین کی پابندی کے حوالے سے آج زیرو ٹالرنس ڈے ہو گا۔
سی ٹی او  ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق قوانین انسانیت کی بھلائی کیلئے بنائے جاتے ہیں پابندی لازمی ہے ،قوانین کا احترام سب پر لازم ہے ، آج زیرو ٹالیرنس ڈے منائیں گے۔
سی ٹی او کا کہنا تھا کہ قوانین کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی چھوٹ نہیں ہو گی ،لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔