ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاد باغ ؛ 2 مشکوک ملزم گرفتار،پستول برآمد

شاد باغ ؛ 2 مشکوک ملزم گرفتار،پستول برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شادباغ، ڈولفن سکواڈ نے 2 مشکوک ملزمان گرفتار کر کے پستول برآمد کر لیا
ترجمان ڈولفن  کے مطابق ملزموں میں شہریار اور عاصم شامل ہیں ۔ ملزم شہریار عدالتی مفرور نکلا،

گرفتار ملزموں کو قانونی کارروائی کے لئے شادباغ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔