قیصر کھوکھر،لاہور چڑیا گھر کی ری ویمپنگ کیلئے 10 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے۔
محکمہ خزانہ نے سفاری زو لاہور کو 5 کروڑ روپے جاری کردیئے۔
وائلد لائف تھیٹر اور سینما بنانے کیلئے 40 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔
جانوروں کی خانہ شماری کرنے کیلئے 4 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔
محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ جنگلات و وائلد لائف کو جاری کیا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App