ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثہ ، 5 سالہ بچی زخمی

ڈاکٹر ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثہ ، 5 سالہ بچی زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرحانہ یامین:ڈاکٹر ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا, جس کے نتیجے میں 5 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمی بچی کی شناخت نہ ہو سکی,   بچی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
 ترجمان پولیس نے بتایا کہ 5 سالہ بچی کے سر میں چوٹیں آئی اور حالت تشویشناک ہے۔