ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے    

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے    
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں 4 روز قیام  کے بعد آج وطن واپس روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران 7 میڈیکل اپوائٹمنٹس ہوئے۔ 

انہوں نے کئی وفود سے ملاقاتیں بھی کیں۔