داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی ہلاک، داعش نے تصدیق کر دی

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی ہلاک، داعش نے تصدیق کر دی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تصدیق کردی ہے کہ داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا۔دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے  اپنے سربراہ کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے متبادل کے طور پر نئے سربراہ ابو الحسین الحسینی القریشی کا نام دیا گیا ہے۔