وقاض احمد: چوہنگ کے علاقے میں مسجد کے قاری کی بیوی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ۔
پولیس کے مطابق شاہ پور کانجراں کے قریب چارافراد نے 20 سالہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس نے متاثرہ خاتون کےشوہرکی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔مدعی کے مطابق تینوں نے فون کر کے ایک اور شخص کو بھی بلا لیا۔
ملزمان نے وڈیوز بنائی اورخاتون کی ویڈیو بھی بنائی۔۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کر دی۔