ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان: ایک مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

ملتان: ایک مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملتان نشتر اسپتال میں ایک مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

 نشتر اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ زیر علاج مریض بخار میں مبتلا تھا،اسکریننگ کرنے پر کانگو کی تصدیق ہوئی, مریض کو آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا،زیر علاج مریض کی ٹریول ہسٹری کا جائزہ لیں رہے ہیں۔