ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلابی چاند کا نظارہ اپریل میں کب کیا جاسکے گا؟

گلابی چاند کا نظارہ اپریل میں کب کیا جاسکے گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پورے چاند کے شوقین آسمان پر اپریل کے گلابی چاند کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

  برطانیہ میں آج شام چاند نارنجی رنگ کا دکھائی دے سکتا ہے،کل شب 3 بج کر 12 منٹ پر گلابی چاند اپنے عروج پر پہنچے گا۔ 

اگرچہ اسے گلابی چاند کہا جاتا ہے، لیکن یہ چاند حقیقت میں گلابی نہیں لگے گا،یہ نام موسم بہار میں کِھلنے والے ’’فلوکس‘‘ نامی گلابی جنگلی پھولوں کی وجہ سے دیا گیاہے۔