ویب ڈیسک: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپنا دوسرا میچ 2-1پوائنٹ سے جیت لیا۔
قومی ٹیم کی جانب سے کپتان طفیل شنواری ،عبدالوھاب نے ایک ایک گول کیا۔ ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے قومی ٹیم کی جیت پر جشن منایا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ کے سیکینڈ رائونڈ میں کوالیفائی کر لیا۔