ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی کھوکھر پیلس آمد؛ ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کی رحلت پر تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف کی کھوکھر پیلس آمد؛ ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کی رحلت پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف لاہور میں ملک شفیع کھوکھر کے گھر پہنچ گئے ۔ 

وزیرِ اعظم  نے ملک شفیع کھوکھر کے صاحبزادے مرحوم ملک عرفان شفیع کھوکھر کی رحلت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ وزیرِ اعظم کی مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ۔

اس موقع پر وزیرِ اعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز، حمزہ شہباز اور ارکان قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، ملک افضل کھوکھر بھی موجود تھے. جبکہ فیصل ایوب  صوبائی وزیر بھی وہیں موجود تھے ۔