ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک،سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون بروز جمعہ منائی جائے گی۔